"بلوچستان (خطہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

متناسقات: 28°53′N 64°25′E / 28.883°N 64.417°E / 28.883; 64.417
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:پاکستانی خطے بجانب زمرہ:پاکستان کے خطے
سطر 23: سطر 23:
[[زمرہ:بلوچی الفاظ اور جملے]]
[[زمرہ:بلوچی الفاظ اور جملے]]
[[زمرہ:پاکستان کے خطے]]
[[زمرہ:پاکستان کے خطے]]
[[زمرہ:ایران کے خطہ جات]]
[[زمرہ:ایران کے خطے]]
[[زمرہ:افغانستان کے خطہ جات]]
[[زمرہ:افغانستان کے خطے]]
[[زمرہ:بلوچستان (خطہ)| ]]
[[زمرہ:بلوچستان (خطہ)| ]]
[[زمرہ:منقسم خطہ جات]]
[[زمرہ:منقسم خطہ جات]]

نسخہ بمطابق 12:13، 26 اکتوبر 2012ء

1980ء میں پاکستان اور گرد و نواح کے اہم نسلی گروہ، بلوچ قبائل کے حصے کو گلابی رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

خطہ بلوچستان یا بلوچستان (بلوچوں کی زمین) جنوبی ایشیاء کے سطح مرتفع ایران میں واقع ایک خطہ ہے۔

تعارف و تفصیل

اس خطے میں مغربی پاکستان، جنوب مشرقی ایران اور جنوب مغربی افغانستان کے کچھ حصے شامل ہیں۔ اس خطے کا نام اس خطے میں رہنے والے بلوچ قبائل کی وجہ سے بلوچستان پڑ گیا۔ اس خطے میں زیادہ تر بلوچی زبان بولنے والے لوگ رہتے ہیں اور اس خطے کی دوسری اہم زبان بروہی ہے۔ شمال مشرقی بلوچستان میں رہنے والے کچھ لوگ پشتو زبان بھی بولتے ہیں۔ بلوچستان کا مغربی حصہ جو بلوچوں کا اصل وطن ہے مکران کہلاتا ہے۔

مزید دیکھئے

حوالہ جات


28°53′N 64°25′E / 28.883°N 64.417°E / 28.883; 64.417