"عمومی بلند ترین ڈومین نیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 16: سطر 16:
{{سانچہ:بلند ترین اسم ساحہ ۔ عمومی و اساسی}}
{{سانچہ:بلند ترین اسم ساحہ ۔ عمومی و اساسی}}


[[زمرہ:بلند ترین اسم ساحات]]
[[زمرہ:شمارندہ]]
[[زمرہ:شمارندہ]]
[[زمرہ:شبکہ]]
[[زمرہ:شبکہ]]

نسخہ بمطابق 05:29، 18 نومبر 2012ء

عمومی بلند ترین اسمِ ساحہ (generic top-level domains یا gTLD) ایسے بلند ترین اسمِ ساحہ (top-level domain names) ہیں جو کسی صفحۂ جال (web page) کی تنظیمی نوع (class of organization) سے تعلق رکھتے ہوں۔ مثلاً com. یا edu. یا mil. وغیرہ۔ یہ صرف معنوی لحاظ سے بلند ترین ہیں کیونکہ اکثر کسی صفحۂ جال کے پتہ (web page address) میں ان کے بعد کوئی ملکی بلند ترین اسمِ ساحہ بھی ہو سکتا ہے۔ عمومی بلند ترین اسمِ ساحہ کی ابتداء جنوری 1985ء سے ہوئی جب چھ عمومی بلند ترین اسمِ ساحہ مقرر کیے گئے جو درج ذیل ہیں:

بعض ماہرین arpa. کو بھی عمومی گردانتے ہیں مگر بیشتر لوگ اسے root. کے ساتھ ایک اساسی بلند ترین اسمِ ساحہ مانتے ہیں۔ اب ان میں اضافہ ہو چکا ہے جو آپ نیچے دیے ہوئے خانۂ معلومات میں دیکھ سکتے ہیں۔

متعلقہ مضامین



عمومی بلند ترین ڈومین نیم

aero. ۔ asia. ۔ biz. ۔ cat. ۔ com. ۔ coop. ۔ edu. ۔ gov. ۔ info. ۔ int. ۔ jobs. ۔ mil. ۔ mobi. ۔ museum. ۔ name. ۔ net. ۔ org. ۔ pro. ۔ tel. ۔ travel. ۔ post. ۔ geo. ۔ cym.

اساسی بلند ترین ڈومین نیم

arpa. ۔ root.