"قپچاق، قبیلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:اضافہ آزاد نگارخانہ در مضمون
سطر 2: سطر 2:


{{حوالہ دیں}}
{{حوالہ دیں}}

== نگار خانہ ==
<gallery>
File:Polovtsy.jpg|<!--Kipchak steppe art as exhibited in [[ڈنیپروپٹرووسک]].-->
File:Baba 030.jpg|<!--"Baba" 11th century, Luhansk-->
File:Baba 27.jpg|<!--"Baba" 11th century, Luhansk-->
File:Baba 0084.JPG|<!--"Baba" 11th century, Luhansk-->
File:Baba 15.jpg|<!--"Baba" 11th century, Luhansk-->
File:Baba 31.jpg|<!--"Baba" 11th century, Luhansk-->
File:Prelesne 0007.jpg|<!--"Baba" at the Open Air Museum, Prelesne-->
File:Kipchak baba 001.jpg|<!-- Chormukhinsk Madonna, Luhansk-->
</gallery>


[[زمرہ:تاریخی ترک ریاستیں]]
[[زمرہ:تاریخی ترک ریاستیں]]

نسخہ بمطابق 09:45، 11 مارچ 2014ء

قپچاق ایک ترک قبیلہ تھا ۔ انکا اصل وطن خاقان کیمک تھا، اور بعد میں کومان کے ساتھ مل کر 11ویں ، 12ویں صدی عیسوی کے دوران یوریشیائی گیاہستان (Steppe) پر ایک قپچاق - کومان وفاق قائم کی- مگر 13ویں صدی عیسوی میں منگولوں نے دشت قپچاق کو فتح کر لیا۔ یہ اب پتہ لگانا ناممکن ہے کہ جب مورخین لفظ قپچاق یا دشت قپچاق استعمال کرتے تو کیا انکا مطلب صرف قپچاق تھا یا دشت قپچاق میں رہنے والے دیگر نسلی گروہ یا قبائل تھے جیسے کومان، جن کے ساتھ قپچاق نے مل کر قپچاق - کومان وفاق قائم کی تھی- اس وجہ سے ان دونوں گروہوں، (قپچاق و کومان)، کے بارے میں خصوصی طور سے لکھنا خاصا مشکل ہے-

نگار خانہ