قبطی زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قبطی
ⲙⲉⲧⲣⲉⲙ̀ⲛⲭⲏⲙⲓ
مقامی مصر
دوردوسری – 17ویں صدی۔ قبطی کلیسا کی مذہبی زبان کے طور پر باقی،وقتاً فوقتاً احیا کی کوششیں۔
ابتدائی شکل
قبطی حروف تہجی
زبان رموز
آیزو 639-2cop
آیزو 639-3cop
گلوٹولاگcopt1239[1]
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔
یہ مضمون قبطی الفاظ پر مشتمل ہے۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو قبطی حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔
قدیم مصر کی قبطی زبان کا ایک نمونہ.یونانی رسم الخط۔تیسری صدی عیسوی

قِبطی زبان (انگریزی: Coptic) مصری زبانوں میں شامل ایک زبان ہے جو افرو۔ایشیائی زبانوں کی ایک شاخ ہے۔یہ زبان قدیم مصر میں تین ہزار سال پہلے بولی جاتی تھیں اور اپنی اچھی صورت میں پانچویں صدی عیسوی تک اور کسی نہ کسی حد تک سترھویں صدی عیسوی تک موجود رہی اور اب ناپید ہو چکی ہیں۔ پہلے پہل اسے یونانی رسم الخط میں لکھا گیا مگر بعد میں اس میں کچھ اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد یہ قبطی رسم الخط کہلایا۔ اسے مسیحیوں کا ایک فرقہ قبطی آرتھوڈاکس صرف مذہبی طور پر استعمال کرتا ہے مگر اب یہ کہیں نہیں بولی جاتی۔

آٹھویں صدی عیسوی کا قبطی رسم الخط میں لکھا انجیل کا کچھ حصہ

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Coptic"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری