خالد بن العاص

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خالد بن العاص
معلومات شخصیت
عملی زندگی
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

خالد بن العاص بن ہشام بن مغیرہ مخزومی صحابی ہیں، فتح مکہ کے موقع پر اسلام قبول کیا تھا، مکہ کے با اثر لوگوں میں شمار ہوتا تھا۔

مختصر حالات[ترمیم]

فتح مکہ کے موقع میں اسلام میں داخل ہوئے، ان کا کافر خاندان مکہ کا سردار خاندان تھا، ابو جہل ان کا چچا تھا، اس طرح ان کے دادا ہشام غزوہ بدر میں مشرکین کے لشکر میں تھے اور مارے گئے۔ عمر بن خطاب نے اپنے عہد خلافت میں نافع بن عبد الحارث خزاعی کو معزول کرنے کے بعد انھیں مکہ کا والی بنایا تھا، اسی طرح عثمان بن عفان کے عہد میں بھی وہاں کے والی رہے۔ معاویہ بن ابو سفیان کے عہد میں وفات ہوئی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "الإصابة في تمييز الصحابة، لابن حجر العسقلاني، ترجمة خالد بن العاص، جـ2، صـ 205"۔ 17 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اپریل 2020