رفح، مصر
Appearance
رفح، مصر | |
---|---|
(عربی میں: رفح) | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | مصر [1] |
تقسیم اعلیٰ | محافظہ شمالی سینا |
متناسقات | 31°12′00″N 34°14′00″E / 31.2°N 34.2333°E |
آبادی | |
کل آبادی | 31095 (2006) |
مزید معلومات | |
اوقات | 00 |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 350350 |
درستی - ترمیم |
رفح، مصر (انگریزی: Rafah, Egypt) (عربی: رفح, IPA: [ˈɾɑfɑħ]) محافظہ شمالی سینا اور غزہ پٹی کے ساتھ مصر کی مشرقی سرحد کا ایک شہر ہے جو اس وقت مسماری سے گذر رہا ہے۔ یہ محافظہ شمالی سینا میں رفح مرکز کا دار الحکومت ہے اور مصر کے مشرقی بحیرہ روم کے ساحل پر واقع ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "صفحہ رفح، مصر في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 دسمبر 2024ء