سئیشیرو ایتاگاکی
Appearance
سئیشیرو ایتاگاکی | |
---|---|
(جاپانی میں: 板垣征四郎) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 21 جنوری 1885ء [1][2] موریوکا، ایواتے |
وفات | 23 دسمبر 1948ء (63 سال)[1][3][2] سوگامو قید خانہ |
وجہ وفات | پھانسی |
مدفن | ایچی پریفیکچر |
طرز وفات | سزائے موت |
شہریت | جاپان سلطنت جاپان (–1947) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | شاہی جاپانی فوج اکیڈمی |
پیشہ | فوجی افسر ، سیاست دان |
پیشہ ورانہ زبان | جاپانی |
الزام و سزا | |
جرم | انسانیت کے خلاف جرم |
عسکری خدمات | |
شاخ | شاہی جاپانی فوج |
عہدہ | جرنیل |
لڑائیاں اور جنگیں | روس-جاپانی جنگ ، دوسری چین-جاپانی جنگ ، دوسری جنگ عظیم |
درستی - ترمیم |
سئیشیرو ایتاگاکی (انگریزی: Seishirō Itagaki) دوسری جنگ عظیم کے دوران شاہی جاپانی فوج میں جنرل تھا۔ اسے 1948ء جنگی جرائم میں سزائے موت دی گئی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/46159984 — بنام: Seishiro Itagaki — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب TracesOfWar person ID: https://www.tracesofwar.com/persons/68236 — بنام: Seishiro Itagaki
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb16643998m — بنام: Seishirō Itagaki — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ