شمس الدین کیومرث
Appearance
شمس الدین کیومرث | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
تاریخ پیدائش | سنہ 1285ء | ||||||
وفات | 13 جون 1290ء (4–5 سال) دہلی |
||||||
خاندان | خاندان غلاماں | ||||||
مناصب | |||||||
سلطان سلطنت دہلی | |||||||
برسر عہدہ 1 فروری 1290 – 13 جون 1290 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | فوجی افسر | ||||||
درستی - ترمیم |
کیومرث (وفات: 13 جون1290ء) خاندان غلاماں کا آخری بادشاہ تھا۔ وہ معز الدین کیقباد (1286ء تا 1290ء) کا بیٹا تھا اور اپنے والد کی بیماری اور بعد ازاں خلجی سرداروں کی جانب سے قتل کے بعد تخت نشین ہوا۔ تاہم جلال الدین فیروز خلجی نے اسے اقتدار سے ہٹا کر خود تخت حاصل کر لیا۔ اس طرح سلطنت دہلی کے پہلے خاندان کی حکومت کا خاتمہ ہو گیا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1285ء کی پیدائشیں
- 1290ء کی وفیات
- 13 جون کی وفیات
- دہلی میں وفات پانے والی شخصیات
- ایشیا میں 1290ء کی دہائی
- بھارت میں تیرہویں صدی
- بھارتی سنی مسلمان
- بھارتی مسلم شخصیات
- تاریخ ہندوستان
- تیرہویں صدی کی ہندوستانی شخصیات
- تیرہویں صدی کے ہندوستانی بادشاہ
- سلطنت دہلی
- معزول کردہ طفلی حکمران
- ہندوستان میں 1280ء کا عشرہ
- ہندوستان میں 1290ء کا عشرہ
- ہندوستانی فرماں روا
- سلاطین خاندان مملوک (دہلی)