شکیلہ (اداکارہ)
Appearance
شکیلہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | بوچی ریڈی پالم، نیلور، آندھرا پردیش، بھارت |
19 نومبر 1973
قومیت | بھارتی |
آنکھوں کا رنگ | بھورا |
بالوں کا رنگ | سیاہ |
والدین | چاندباشہ، چاند بیگم |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | ملیالم |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
شکیلہ (انگریزی: Shakeela) (ولادت: 18 نومبر 1977ء) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں۔[1] شکیلہ بنیادی طور پر تمل، کنڑ، تیلگو اور ملیالم زبان کی فلموں میں اداکاری کرتی ہیں۔[2] شکیلہ نے 18 سال کی عمر میں بطور معاون اداکارہ فلم پلے گرلز (1995ء) میں کام کیا۔ یہ ان کی پہلی فلم تھی۔[3][4]
ابتدائی زندگی
[ترمیم]شکیلہ 18 نومبر 1977ء میں بھارت کے مدراس شہر کے کوڈامبکم میں ایک مذہبی مسلم گھرانے میں پیدا ہوئی تھیں۔
ذاتی زندگی
[ترمیم]شکیلہ نے 2012ء میں اعلان کیا کہ وہ اب بی گریڈ فلموں میں اداکاری نہیں کریں گیں۔[5] شکیلہ نے 2013ء میں اپنی سوانح عمری "شکیلہ: آتم کتھا" جاری کی۔[6][7] شکیلہ نے ایک ٹرانس جینڈر بیٹی تھنگم کو گود لیا ہے۔[8]
فلمو گرافی
[ترمیم]بطور اداکارہ
[ترمیم]شکیلہ نے ملیالم، تمل، ہندی، کنڑ، اوڈیا اور تیلگو زبان کی مختلف فلموں میں 100 سے زیادہ فلمیں میں کام کیا ہے۔
سال | فلم | زبان |
---|---|---|
2020ء | کنی راسی | تمل |
2019ء | کوبری ماتا | تیلگو |
2019ء | پوتٹو | تمل |
2017ء | سیویلی | تمل |
2015ء | سکالکالا والاون | تمل |
2015ء | لوو یو عالیہ | کنڑ |
2015ء | رومانٹک ٹارگٹ | تیلگو |
2015ء | سکس | ملیالم |
2014ء | اڈھو ویرا اڈھو ویرا | تمل |
2013ء | ایڈے باجا | تیلگو |
2013ء | راگالی پورم | تمل |
2013ء | نیلکورین جی پوتھو | ملیالم |
2012ء | انیوم اورو جنمم | ملیالم |
2011ء | ننٹی | کنڑ |
2011ء | تیجا بھائی اور فمیلی | ملیالم |
2011ء | گرو سشیان | تمل |
2001ء | سنیہا | تمل |
2001ء | نعیم اور شکیلہ | تیلگو |
2001ء | علیلاتھونی | ملیالم |
2001ء | مامی | ملیالم |
2001ء | اگنیپشپم | ملیالم |
2001ء | کدامبری | ملیالم |
2001ء | لیا تھلنگل | ملیالم |
2001ء | نالام سہم | ملیالم |
2001ء | پرنایاکشرنگل | ملیالم |
2001ء | ویجمبل | ملیالم |
2001ء | یامینی | ملیالم |
2001ء | اگراہارام | ملیالم |
2001ء | کمارام | ملیالم |
2000ء | کننرا تھمبکال | ملیالم |
2000ء | نیلا تھڈاکاٹائل نزال پاکشکل | ملیالم |
2000ء | منججوالپاپشی | ملیالم |
2000ء | کتھارہ | ملیالم |
2000ء | نشا سورابھیکال | ملیالم |
2000ء | ٹھنکتھونی | ملیالم |
2000ء | راقیلکال | ملیالم |
1999ء | کپٹیں | ملیالم |
1998ء | کلیرکاٹو | ملیالم |
1998ء | مارومالارچی | تمل |
1998ء | ادھاویکو ورالاماما | تمل |
1997ء | سوبھنم | ملیالم |
1994ء | جالیکٹو کالی | تمل |
ٹیلی ویژن
[ترمیم]سال | نام | چینل | زبان | کردار | نوٹ |
---|---|---|---|---|---|
2014ء | بگ باس کنڑ (سیزن 2) | اسٹار سوورنا | کنڑ | شرکا | 27 دن باہر |
2020ء-تاحال | کوکو وتھ کوملی (سیزن 2) | اسٹار وجئے | تمل | شرکا | |
2021ء | الیتھو ساراداگا[9] | ای ٹی وی | تیلگو | مہمان | قسط 211 |
بیرونی روابط
[ترمیم]- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر Shakeela
- Shakeela biopic official website
متعلقہ روابط
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]ویکی ذخائر پر شکیلہ (اداکارہ) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Shakeela"
- ↑ "From the archives: Who is Shakeela Khan? India Today Insight"
- ↑ "Outlook"۔ Outlook Publishing۔ 22 دسمبر 2008 – بذریعہ Google Books
- ↑ "The soft porn queen of India Shakeela decides to tell her life story – many bombshells worried what she may reveal!"۔ India Daily۔ 8 جون 2005۔ 2006-06-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2006-06-13
- ↑
- ↑ "Shakeela, the woman who inspired genres without ever doing porn"
- ↑ https://www.goodreads.com/book/show/20603105-shakeela-athmakatha
- ↑ "Happy birthday Shakeela: Here are some rare photos of the South Indian actress"
- ↑ "Alitho Saradaga: సావిత్రి అన్నీ పుణ్యాలే చేస్తే అలా ఎందుకు పోయింది.. ఆత్మకథలో అబద్ధాలు చెప్పాలా? షకీలా సంచలన కామెంట్స్". Samayam Telugu (تیلگو میں). Retrieved 2021-01-21.
زمرہ جات:
- تیلگو (te) زبان پر مشتمل حوالہ جات
- 1971ء کی پیدائشیں
- 1973ء کی پیدائشیں
- آندھرا پردیش کی اداکارائیں
- آندھرا پردیش کے فلم ہدایت کار
- اکیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- اکیسویں صدی کے بھارتی فلمی ہدایت کار
- اڑیہ سنیما کی اداکارائیں
- بقید حیات شخصیات
- بگ باس کے شرکا
- بیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- بھارتی خواتین فلم ہدایت کار
- بھارتی فلمی اداکارائیں
- تمل سنیما کی اداکارائیں
- تیلگو سنیما کی اداکارائیں
- تیلگو فلم ہدایت کار
- ضلع نیلور کی شخصیات
- کنڑا سنیما کی اداکارائیں
- ملیالم فلم ڈائریکٹر
- ملیالم فلمی اداکارائیں
- چنائی کی اداکارائیں
- نیلور کی شخصیات
- 1977ء کی پیدائشیں
- بھارتی خواتین ماڈلز برائے بالغان
- ملیالم ٹیلی ویژن کی اداکارائیں
- اکیسویں صدی کی بھارتی شخصیات
- بھارت میں فحش نگاری