عالیہ بنت علی
عالیہ بنت علی Aliya bint Ali | |
---|---|
ملکہ عراق | |
25 جنوری 1934 - 4 اپریل 1939 | |
شریک حیات | غازی بن فیصل |
نسل | فیصل دوم |
خاندان | بنو ہاشم |
خاندان | بنو ہاشم |
والد | علی بن حسین حجازی |
والدہ | نفیسہ خانم |
پیدائش | 1911 مکہ، سلطنت عثمانیہ |
وفات | دسمبر 21، 1950 بغداد، مملکت عراق | (39)
تدفین | شاہی مقبرہ، اعظمیہ |
مذہب | اہل سنت[1] |
عالیہ بنت علی علی بن حسین حجازی کی بیٹی اور مملکت عراق کی ملکہ بطور غازی بن فیصل کی بیوی تھی۔ وہ شاہ فیصل دوم کی والدہ تھی۔[2]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "IRAQ – Resurgence In The Shiite World – Part 8 – Jordan & The Hashemite Factors"۔ APS Diplomat Redrawing the Islamic Map۔ 2005۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولائی 2017
- ↑ Royal Ark
ویکی ذخائر پر عالیہ بنت علی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |