عبد الرحمن شکری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عبد الرحمن شکری
(عربی میں: عبدُ الرحمٰن شُكري ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 12 اکتوبر 1886ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پورٹ سعید   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 15 دسمبر 1958ء (72 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسکندریہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت عثمانیہ (1886–1914)
سلطنت مصر (1914–1922)
مملکت مصر (1922–1953)
جمہوریہ مصر (1953–1958)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ فالج [4]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی آف شیفیلڈ (1909–1912)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعر ،  مترجم ،  معلم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [5]،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عبد الرحمن شکری 1886ء میں مصر کے شہر پورٹ سعید میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے ابتدائی تعلیم اسکندریہ پھر 1909ء میں ٹیکنیکل کالج قاہرہ سے گریجویشن کیا۔ العقد اور المندینی کے ساتھ ملکر "دیوان گروپ" تشکیل دیا۔ جبران خلیل جبران کے اثر سے عربی کی جدیدیت کی تحریک میں حصہ لیا۔ ان کی شعری تصنیف " دیوان عبد الرحمن شکری" کے نام سے شائع ہوا۔ 1950ء میں انتقال ہوا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14633901x — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب بنام: 1886-1958 ʻAbd al-Raḥmān Shukrī — ایس ای ایل آئی بی آر: https://libris.kb.se/auth/215933 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. https://libris.kb.se/katalogisering/75kmnqnr2pfhms6 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 22 مئی 2018
  4. شخصيات وحكايات.. عبد الرحمن شكري : .. شاعر الوجدان... المشلول ! — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اگست 2019 — سے آرکائیو اصل فی 10 اگست 2019 — شائع شدہ از: 13 اکتوبر 2017
  5. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14633901x — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ