مالدویائی خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ
Appearance
مالدویائی خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ Moldavian Autonomous Soviet Socialist Republic | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
1924–1940 | |||||||
Map of the Moldovan ASSR in 1929 | |||||||
دار الحکومت | |||||||
رقبہ | |||||||
• 1940 | 8,100 کلومیٹر2 (3,100 مربع میل) | ||||||
آبادی | |||||||
• 1940 | 572339 | ||||||
تاریخ | |||||||
حکومت | |||||||
• قسم | اشتراکی جمہوریہ | ||||||
فرسٹ سیکرٹری | |||||||
• ?–1939 | Alexei Melnikov | ||||||
• 1939–1940 | Piotr Borodin | ||||||
تاریخ | |||||||
• | 12 اکتوبر 1924 | ||||||
• | 2 اگست 1940 | ||||||
سیاسی ذیلی تقسیمات | Ribnitsa رایون Dubossari raion Tiraspol raion Ananyiv raion | ||||||
| |||||||
آج یہ اس کا حصہ ہے: | مالدووا ٹرینسنیسٹریا یوکرین |
مالدویائی خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ (Moldavian Autonomous Soviet Socialist Republic) (مالدویائی/رومانیانی: Република Аутономэ Советикэ Cочиалистэ Молдовеняскэ، Republica Autonomă Sovietică Socialistă Moldovenească) یوکرینی سوویت اشتراکی جمہوریہ کی ایک خود مختار جمہوریہ تھی جو 12 اکتوبر 1924ء سے 2 اگست 1940ء تک قائم رہی۔ یہ موجودہ ٹرینسنیسٹریا (جو ازروئے قانون مالدووا میں شامل ہے لیکن درحقیقت ایک آزاد ریاست ہے) اور یوکرین کے متعدد ملحقہ علاقوں پر مشتمل تھی۔
زمرہ جات:
- مضامین جن میں مالدووی زبان کا متن شامل ہے
- ایشیائی ممالک کے ذیلی تقسیم سانچے
- سوویت اتحاد کی خود مختار جمہوریتیں
- سوویت یونین کے سیاسی و حکومتی سانچے
- 1924ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- یوکرائن کی خود مختار جمہوریات
- روسی زبان بولنے والے ممالک اور علاقہ جات
- 1940ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- تاریخ مالدووا
- سابق اشتراکی جمہوریتیں