مشیل باشیلے
Appearance
مشیل باشیلے | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(ہسپانوی میں: Verónica Michelle Bachelet Jeria) | |||||||
مناصب | |||||||
وزیر صحت | |||||||
برسر عہدہ 11 مارچ 2000 – 7 جنوری 2002 |
|||||||
وزیر قومی دفاع | |||||||
برسر عہدہ 7 جنوری 2002 – 29 ستمبر 2004 |
|||||||
صدر چلی | |||||||
برسر عہدہ 11 مارچ 2006 – 11 مارچ 2010 |
|||||||
| |||||||
صدر جنوبی امریکی اقوام اتحاد | |||||||
برسر عہدہ 23 مئی 2008 – 10 اگست 2009 |
|||||||
صدر چلی | |||||||
برسر عہدہ 11 مارچ 2014 – 11 مارچ 2018 |
|||||||
| |||||||
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق [2] | |||||||
برسر عہدہ 1 ستمبر 2018 – 31 اگست 2022 |
|||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 29 ستمبر 1951ء (73 سال)[3][4][5][6][7][8] لا سیسٹیرنا |
||||||
رہائش | انتوفاگاستا سن بیرناردو بیتھسڈا، میری لینڈ (1962–1964) آسٹریلیا لائپزش (جنوری 1978–ستمبر 1978) پاٹسڈیم (مئی 1975–جنوری 1978) پاٹسڈیم (ستمبر 1978–) نیویارک شہر جنیوا واشنگٹن ڈی سی سینٹیاگو |
||||||
شہریت | چلی | ||||||
تعداد اولاد | 3 | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ ہومبولت (ستمبر 1978–فروری 1979) جامعہ لائپزش (1978–1978) انٹر-امریکن ڈیفنس کالج (1997–1998)[9] |
||||||
تخصص تعلیم | طب ،جرمن ،Defensa Continental | ||||||
تعلیمی اسناد | postgraduate education | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، جراح ، ماہر وبائیات ، ماہر امراض بچگان | ||||||
مادری زبان | ہسپانوی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | جرمن ، انگریزی ، فرانسیسی ، پرتگالی ، روسی [10]، ہسپانوی [11] | ||||||
نوکریاں | اقوام متحدہ | ||||||
اعزازات | |||||||
100 خواتین (بی بی سی) (2017)[12] اعزازی ڈاکٹریٹ (نومبر 2010) اعزازی ڈاکٹریٹ (جون 2010) اعزازی ڈاکٹریٹ (مئی 2007) آرڈر آف دی لبرٹور (2007) گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر (2006) |
|||||||
دستخط | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
IMDB پر صفحہ | |||||||
درستی - ترمیم |
مشیل باشیلے (Michelle Bachelet) (سینٹیاگو، 29 ستمبر، 1951) چلی کی سیاست دان اور 11 مارچ، 2014 سے جمہوریہ چلی کی موجودہ صدر ہیں۔ اس سے قبل وہ 2006 سے 2010، میں بھی ملک کی صدر تھیں اور اب انھیں ایک نئی مدت کے لیے انھیں دوبارہ منتخب کیا کیا گیا ہے۔ اس سے قبل وہ ادارہ اقوام متحدہ برائے صنفی مساوات اور بااختیار خواتین (United Nations Entity for Gender Equality and the Empowerment of Women) کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر بھی تھیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Trois siècles d'université en Bourgogne — ISBN 978-2-36441-442-6
- ↑ https://www.ohchr.org/EN/AboutUs/Pages/HighCommissioner.aspx — اخذ شدہ بتاریخ: 8 دسمبر 2019
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/130818313 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6808n23 — بنام: Michelle Bachelet — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Michelle Bachelet — FemBio ID: https://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=30654 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Store norske leksikon — ایس این ایل آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4342&url_prefix=https://snl.no/&id=Michelle_Bachelet — بنام: Michelle Bachelet
- ↑ GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=bacheletv — بنام: Michelle Bachelet
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000025548 — بنام: Michelle Bachelet — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ https://www.elmundo.es/internacional/2013/11/16/52875cd361fd3d1f558b458e.html — اخذ شدہ بتاریخ: 14 مارچ 2022
- ↑ https://web.archive.org/web/20070518020003/http://www.chile.mid.ru/rus/misc/260107_r.html — سے آرکائیو اصل
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ https://www.bbc.com/news/world-41546785
زمرہ جات:
- 1951ء کی پیدائشیں
- 29 ستمبر کی پیدائشیں
- اعزازی ڈگریاں
- بقید حیات شخصیات
- بی بی سی 100 خواتین
- چلی اطباء
- چلی جلاوطن
- چلی سیاسی خواتین
- چلی کے صدور
- چلی کے وزرائے دفاع
- خواتین سربراہ حکومت
- خواتین سربراہ ریاست
- خواتین صدور
- خواتین وزرائے دفاع
- سینٹیاگو کے سیاستدان
- فوجیوں کے بچے
- چلی کے لاادری
- چلی کی خواتین اطبا
- وزرائے چلی
- چلی حامی حقوق نسواں
- چلی کے صدارتی امیدوار
- جنوبی امریکا میں خواتین صدر