ناریمان صادق
Appearance
ناریمان صادق Narriman Sadek | |
---|---|
مصر کی ملکہ ناریمان | |
مصر کی ملکہ | |
6 مئی 1951 – 26 جولائی 1952 | |
شریک حیات | شاہ فاروق اول (شادی. 1951; طلاق. 1954) ادہم النقیب (شادی. 1954; طلاق. 1961) اسماعیل فہمی (شادی. 1967) |
نسل | شاہ فواد دوم اکرم النقیب |
خاندان | آل محمد علی (شادی سے) |
والد | حسین فہمی صادق |
والدہ | اصیلہ کمال |
پیدائش | 31 اکتوبر 1933 قاہرہ, مملکت مصر |
وفات | 16 فروری 2005 قاہرہ, مصر | (عمر 71 سال)
مذہب | اسلام |
ناریمان صادق (Narriman Sadek) (عربی: ناريمان صادق) مصری حکومت کے ایک اعلی عہدے دار حسین فہمی صادق بے کی بیٹی تھی۔ وہ شاہ فاروق کی دوسری بیوی اور مصر کی آخری ملکہ تھی۔
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر ناریمان صادق سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ملکہ ناریمان
- مصری رایلٹی
- بیتے دنوں میں مصرآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ egyptedantan.com (Error: unknown archive URL)