مندرجات کا رخ کریں

نیکوبار کبوتر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

نیکوبار کبوتر


صورت حال
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ
اسمیاتی درجہ نوع [2][3][4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: جانور
جماعت: پرندہ
ذیلی جماعت: پرندہ
الصنف الفرعي: Neognathae
الرتبة العليا: Neoaves
طبقہ: کبوتر
خاندان: کبوتر
جنس: Caloenas
نوع: C. nicobarica
سائنسی نام
Caloenas nicobarica[2][3][5][6][4][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس   ، 1758  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں


نیکوبار کبوتر کبوتروں کی ایک نسل ہے جو جزئر نیکوبار سے لے کر مالے مجموعہ الجزائر اور جزیرہ سلیمان تک پائے جاتے ہیں۔ موجودہ دور میں اسے ڈو ڈو کا قریب ترین پرندہ کہا جاتا ہے۔ نیکوباری کبوتر حجم کے لحاظ سے بڑی کبوتروں میں شمار ہوتی ہے جس کی لمبائی عموماََ 40 سینٹی میٹر ناپی گئی ہے۔ اس کبوتر کا سر سرمئی رنگ کا ہوتا ہے۔ سر پر موجود پنکھ بھی سرمئی رنگ کے ہوتے ہیں جیسے جیسے پنکھ گردن اور جسم کے باقی حصوں تک پہنچتے ہیں ویسے ویسے پنکھوں کا رنگ سبزہ ہوا جاتا ہے۔ نیکوبار کبوتر کی دُم والے پنکھ بہت ہی چھوٹے اور رنگ سفید ہوتا ہے۔ نر کبوتروں کے بہ نسبت مادہ کبوتر حجم کے لحاظ سے چھوٹے ہوتے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. بین الاقوامی انجمن برائے پرندہ (2012)۔ "Caloenas nicobarica"۔ لال فہرست برائے خطرہ زدہ جاندار نسخہ 2013.2۔ بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2013 
  2. ^ ا ب پ عنوان : Integrated Taxonomic Information System — تاریخ اشاعت: 13 جون 1996 — ربط: ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013
  3. ^ ا ب پ عنوان : IOC World Bird List Version 6.3 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.6.3 — ربط: ITIS TSN
  4. ^ ا ب پ عنوان : IOC World Bird List. Version 7.2 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.7.2 — ربط: ITIS TSN
  5. ^ ا ب پ عنوان : World Bird List —  : اشاعت 6.4 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.6.4 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.worldbirdnames.org/DOI-6/master_ioc_list_v6.4.xls
  6. ^ ا ب پ عنوان : IOC World Bird List Version 7.1 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.7.1 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.worldbirdnames.org/DOI-6/master_ioc_list_v6.4.xls
  7. ^ ا ب پ عنوان : IOC World Bird List Version 7.3 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.7.3 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.worldbirdnames.org/DOI-6/master_ioc_list_v6.4.xls
  8. ^ ا ب پ عنوان : IOC World Bird List Version 8.1 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.8.1 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.worldbirdnames.org/DOI-6/master_ioc_list_v6.4.xls
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔