مندرجات کا رخ کریں

وزیر علی خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وزیر علی خان

وزیر علی خان (ہندی: वज़ीर अली खान‎، انگریزی: Wazir Ali Khan) چوتھے [1] نواب اودھ تھے جن دور حکومت 21 ستمبر، 1797ء سے 21 جنوری، 1798ء تک رہا۔[2] وہ نواب آصف الدولہ لے پالک بیٹے تھے۔[3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Nawab Wazir Ali Khan
  2. Princely States of India
  3. "HISTORY OF AWADH (Oudh) a princely State of India by Hameed Akhtar Siddiqui"۔ 01 ستمبر 2001 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2017 

بیرونی روابط

[ترمیم]