پاکستان کی قومی یادگاروں کی فہرست
Appearance
پاکستان ماحولیاتی تحفظ ایجنسی کے مطابق اکتوبر 1997ء تک پاکستان میں 10 قومی یادگاریں ہیں۔ [1] 2000ء کی دہائی کے دوران دار الحکومت اسلام آباد میں ایک اضافی یادگار پاکستان یادگار تعمیر کی گئی تھی۔ سندھ میں چار یادگاریں ہیں (تمام کراچی میں) پانچ پنجاب میں (جن میں سے چار لاہور میں) اور ایک بلوچستان میں ہے۔ [1]
نام | مقام | تفصیل | تصویر |
---|---|---|---|
قائداعظم ریزیڈنسی | زیارت، ضلع سبی، بلوچستان | ||
پاکستان یادگار | اسلام آباد | ||
عبد السلام کا گھر، جھنگ | جھنگ پنجاب | ||
مقبرہ علامہ اقبال | لاہور پنجاب | ||
جاوید منزل | لاہور، پنجاب | ||
اسلامی سمٹ مینار | لاہور، پنجاب | ||
مینار پاکستان | لاہور، پنجاب | ||
خالق دینا ہال اور لائبریری | کراچی سندھ | ||
مزار قائد | کراچی، سندھ | ||
قائد اعظم ہاؤس میوزیم (فلیگ اسٹاف ہاؤس) | کراچی، سندھ | ||
وزیر مینشن (محمد علی جناح کی جائے پیدائش) | کراچی، سندھ | ||
باب میاں صاحب | میاں صاحب، ضلع شکار پور، سندھ | ||
فیصل مسجد | اسلام آباد، پاکستان |
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب "List of Protected Notified Archaeological Sites and Monuments in Pakistan" (PDF)۔ Pakistan Environmental Protection Agency۔ ص 52۔ 2013-10-14 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-17