مندرجات کا رخ کریں

کانیکا کپور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کانیکا کپور
 

معلومات شخصیت
پیدائش 21 اپریل 1981ء (43 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لکھنؤ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش لندن   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طبی کیفیت کووڈ-19 (20 مارچ 2020–)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 3   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فنکارانہ زندگی
نوع بھنگڑا ،  فلمی   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آلہ موسیقی صوت   ویکی ڈیٹا پر (P1303) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ گلو کارہ ،  نغمہ ساز   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کانیکا کپور (پ۔ 21 اگست 1978ء) ایک بھارتی گلوکارہ ہے۔ اُس کی وجہ شہرت اس کے سنگیت، جگنی جی (2012ء) اور بے بی ڈول (2014ء)، چِٹیاں کلائیاں (2015ء) ہیں۔

کورونا وائرس انفیکشن

[ترمیم]

عالمگیر وبا کے دوران میں 20 مارچ 2020ء کو کووِڈ 19 کے لیے جانچ میں مثبت نتیجہ آیا۔ 15 مارچ کو لندن سے بھارت آئی، جس کے بعد اس نے لکھنؤ میں گھر والوں اور احباب کو پارٹی دی۔[2] اُس کے والد راجیو کپور نے کہا کہ اس نے تین پارٹیوں میں شرکت ک، جس کا کانیکا کپور انکار کرتی ہے۔ کانیکا کے کووڈ 19 کے لیے مثبت جانچ آنے کے بعد اور اس کے متعلق ٹویٹر پر آگاہ کرنے کے بعد سابق وزیر اعلیٰ راجستھان وسوندھرا راجے نے ایک ٹویٹ میں کہا وہ خود اور اُن کے بیٹے نے پارٹی میں کانیکا سے ملاقات کی اور اب انھوں نے خود پر ذاتی قرنطینہ مسلط کیا ہوا ہے۔[3][4] اس غلفت کے لیے کانیکا کے خلاف مقدمات درج ہوئے۔[5][6]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. https://www.news18.com/news/movies/kanika-kapoor-hopes-next-coronavirus-test-result-is-negative-says-she-is-missing-family-2556485.html
  2. "Baby Doll singer Kanika Kapoor tests coronavirus positive. She hid travel history, threw party at 5-star"۔ India Today (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2020 
  3. Dev Ankur Wadhawan JaipurMarch 21، 2020UPDATED: مارچ 21، 2020 18:15 Ist۔ "Coronavirus in India: Vasundhara Raje, son Dushyant Singh, who met Kanika Kapoor at party, test negative"۔ India Today 
  4. India Today Web Desk New DelhiMarch 20، 2020UPDATED: مارچ 20، 2020 20:16 Ist۔ "Coronavirus-positive Kanika Kapoor's father says she attended 3 parties, singer denies"۔ India Today 
  5. "Singer Kanika Kapoor, who tested postive for coronavirus, booked for negligence"۔ 21 مارچ، 2020 – The Economic Times سے 
  6. "Complaint Against Covid-19 Positive Singer Kanika Kapoor Raises Questions"۔ NDTV.com 

بیرونی روابط

[ترمیم]
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔