کشن گنج
Appearance
किशनगंज | |
---|---|
قصبہ | |
سرکاری نام | |
عرفیت: clean city in bihar | |
ملک | بھارت |
ریاست | بہار |
ضلع | کشن گنج ضلع |
رقبہ درجہ | 652 |
آبادی [حوالہ درکار] | |
• کل | 107,076 |
زبانیں | |
• دفتری | اردو-ہندی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 855107 |
خواندگی | 74.71% |
ویب سائٹ | http://www.kishanganj.bih.nic.in/ |
کشن گنج (انگریزی: [Kishanganj]) بھارت کا ایک آباد مقام جو بہار (بھارت) میں واقع ہے۔ کشن گنج ضلع شمال میں نیپال، مشرق میں مغربی بنگال سے سٹا ہوا ہے.
تفصیلات
[ترمیم]2011 کے مردم شماری کے مطابق کشن گنج کی مجموعی آبادی 107,076 افراد پر مشتمل ہے۔ جس میں مرد 55688 اور عورت 51388 ہے اور کشن گنج کا اوسط شرح خواندگی %74.71 ہے۔ کشن گنج سے کئی عالمی سیاست دان پیدا ہوئے سید شاہنواز حسین، مولانا اسرار الحق قاسمی ،تسلیم الدین اور ایم جے اکبر کشن گنج انتخابی حلقہ سے پارلیمنٹ کے ارکان رہے ہیں.
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]
|
|