کویمو کارتلی
Appearance
ქვემო ქართლი | |
---|---|
علاقہ | |
ملک | جارجیا |
نشست | روستاوی |
ذیلی تقسیم | 1 شہر, 6 بلدیات |
رقبہ | |
• کل | 6,528 کلومیٹر2 (2,520 میل مربع) |
آبادی (2014) | |
• کل | 423,986 |
• کثافت | 65/کلومیٹر2 (170/میل مربع) |
کویمو کارتلی (Kvemo Kartli) (ادنی کارتلی، جارجیائی: ქვემო ქართლი, (آذربائیجانی: Aşağı Kartli)) جنوب مشرقی جارجیا میں ایک تاریخی صوبہ اور موجودہ انتظامی نظام میں ایک علاقہ (Mkhare) ہے۔ اس کا دارالحکومت روستاوی شہر ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "მოსახლეობის საყოველთაო აღწერა 2014"۔ საქართველოს სტატისტიკის ეროვნული სამსახური۔ ნოემბერი 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 ივლისი 2016
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
و|date=
(معاونت)