کیرانہ
Appearance
شہر | |
ملک | بھارت |
ریاست | اتر پردیش |
ضلع | Shamli |
بلندی | 242 میل (794 فٹ) |
آبادی (2001) | |
• کل | 73,046 |
زبانیں | |
• دفتری | ہندی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 247774 |
رمز ٹیلی فون | 01398 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | UP-12 |
ویب سائٹ | www |
کیرانہ (انگریزی: Kairana) بھارت کا ایک رہائشی علاقہ جو اتر پردیش میں واقع ہے۔ [1] [2]
تفصیلات
[ترمیم]کیرانہ کی مجموعی آبادی 73,046 افراد پر مشتمل ہے اور 242 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔
شخصیات
[ترمیم]- مولانا رحمت اللہ کیرانوی
- جمیل نقش (مصور پاکستان)
- وحید الزماں کیرانوی دار العلوم دیوبند کے سابق استاذ حدیث، لغت[3] و ادب عربی، ناظم تعلیمات اور معاون مہتمم
- عبد الکریم خان
- شباب کیرانوی : پاکستانی فلم ساز، ہدایت کار، فلمی کہانی کار، نغمہ نگار، صحافی، اردو کے شاعر اور ناول نگار۔
- اسلم صدیقی : پاکستانی بینکر[4]
کیرانہ میں دیکھنے کے مقامات
[ترمیم]کیرانہ اور اس کے آس پاس بہت سے مذہبی مقامات اور قدرتی مناظر ہیں۔
جن میں بنیادی طور پر میونسپل بلڈنگ اور برات گھر، دیوی مندر اور تالاب ، نواب تالاب ، جین مندر اور باغ ، امام باڑا، گوشالہ ، عیدگاہ اور نوگزہ پیر ، بہت سے مقبرے، 6 کلومیٹر کی دوری جمنا ندی نمایاں ہیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]ویکی ذخائر پر کیرانہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ "کیرانہ کل اور آج"۔مصنف:محمد عمر کیرانوی https://archive.org/details/kairana-kal-aur-aaj-urdu-book-published
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Kairana"
- ↑ وحید الزماں کیرانوی کی کتابیں | ریختہ https://www.rekhta.org/Authors/wahiduzzaman-keranvi/ebooks?lang=ur
- ↑ اسلم صدیقی https://www.amazon.com/Times-Pakistani-Citizen-Aslam-Siddiqui/dp/9695681360
|
|
|