گینگٹاک
Appearance
میٹروپولس | |
قریبی گنیش ٹوک پوائنٹ سے گنگ ٹوک کا ایک منظر | |
Location of Gangtok in Sikkim | |
متناسقات: 27°20′N 88°37′E / 27.33°N 88.62°E | |
ملک | بھارت |
ریاست | سکم |
ضلع | مشرقی سکم ضلع |
حکومت | |
• قسم | میونسپل کارپوریشن |
• ناظم شہر | Shakti Singh Choudhary (SDF) |
رقبہ | |
• کل | 19.2 کلومیٹر2 (7.4 میل مربع) |
بلندی | 1,650 میل (5,410 فٹ) |
آبادی (2011) | |
• کل | 100,286 |
• کثافت | 5,223/کلومیٹر2 (13,530/میل مربع) |
زبانیں | |
• دفتری | نیپالی زبان، سکمی زبان، Lepcha، Limbu، نیواڑی زبان، Rai، Gurung, Mangar, Sherpa، Tamang، Sunwar، تبتی قوم اور ہندی زبان |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 737101 |
رمز ٹیلی فون | 03592 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | SK-01 |
ویب سائٹ | http://gmcsikkim.in |
گینگٹاک بھارت کی ریاست سکم کا سب سے بڑا شہر اور دار الحکومت ہے۔
ریاست اور شہر کا قدرتی بلیات سے متاثر ہونا
[ترمیم]گینگٹاک ایک خوبصورت شہر ہے اور یہاں کے لوگ بے حد ملنسار ہے۔ تاہم یہ شہر آفات بلیات سے محفوظ نہیں ہے۔ اس کا مشاہدہ 2011ء کے تباہ کن زلزلے سے ہو چکا ہے۔ اس کی تباہ کاری کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ زلزلے کا مرکز گینگٹاک سے محض 60 کلومیٹر دور لگ بھگ انیس کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ پھر بھی گینگٹاک اور اس کے گرد و نواح میں مٹی کے تودے، ملبہ اور عمارتیں گرنے کے نتیجے میں کم از کم 50 زخمی ہو گئے ہیں۔ متصلًا دار الحکومت میں بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے اور لوگ باہر سڑکوں پر آ گئے ہیں۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]