آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یافا (Jaffa)
(، );[1]
عبرانی: יָפוֹ، Yāfō (معاونت·معلومات); عربی: يَافَا )
اسرائیل کے جنوب میں ایک قدیم بندرگاہ شہر اور تل ابیب-یافا کا قدیم ترین حصہ ہے۔
یافا سليمان علیہ السلام، یونس علیہ السلام اور سینٹ پیٹر کی کتاب مقدسکی کہانیوں کے لیے مشہور ہے۔
- ↑ "Jaffa"۔ Collins English Dictionary - Complete & Unabridged 10th Edition۔ HarperCollins۔ 2009۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2013