مندرجات کا رخ کریں

یوگنڈا قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یوگنڈا انڈر 19
عرفبیبی کرکٹ کرینز[1]
ایسوسی ایشنیوگنڈا کرکٹ ایسوسی ایشن
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
آئی سی سی جزوAfrica
بین اقوامی کرکٹ
پہلا بین اقوامی یوگنڈا بمقابلہ مغربی افریقا
(کمپالا; 5 جنوری 2001)
آخری مرتبہ تجدید 9 اپریل 2016 کو کی گئی تھی

یوگنڈا قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم بین الاقوامی سطح پر انڈر 19 کرکٹ میں یوگنڈا کی نمائندگی کرتی ہے۔ یوگنڈا نے تین مواقع پر 2004ء، 2006ء اور 2022ء میں انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔ ٹیم نے اپنی عالمی کپ کی تاریخ میں دو فتوحات ریکارڈ کی ہیں، 2004ء میں کینیڈا اور 2006ء میں اسکاٹ لینڈ کو شکست دی تھی۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Uganda seal place at 2022 U-19 cricket World Cup"۔ NTV Uganda۔ 6 October 2021۔ 17 اکتوبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2022