آزاد کشمیر کی تحصیلیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تحصیلیں ڈویژنوں اور اضلاع کے بعد آزاد کشمیر کے تیسرے درجے کی انتظامی ڈویژن ہیں۔ تحصیلوں کو چوتھے درجے کے انتظامی ڈویژنوں میں تقسیم کیا گیا ہے جنہیں یونین کونسل کہا جاتا ہے۔ ذیل میں آزاد کشمیر کی تمام تحصیلوں کی فہرست ہے۔

میرپور ڈویژن[ترمیم]

ضلع کوٹلی[ترمیم]

  1. تحصیل کوٹلی
  2. تحصیل کھوئی رٹہ
  3. تحصیل فتح پور ٹھکیالہ
  4. تحصیل سہنسہ
  5. تحصیل چڑھوئی
  6. تحصیل دولیہ جٹاں

ضلع میرپور[ترمیم]

  1. تحصیل ڈڈیال
  2. تحصیل میرپور
  3. تحصیل اسلام گڑھ

ضلع بھمبر[ترمیم]

  1. تحصیل بھمبر
  2. تحصیل برنالہ
  3. تحصیل سماہنی

مظفرآباد ڈویژن[ترمیم]

ضلع ہٹیاں[ترمیم]

  1. تحصیل ہٹیاں بالا
  2. تحصیل چکڑ
  3. تحصیل لیپہ

ضلع مظفر آباد[ترمیم]

  1. تحصیل مظفرآباد
  2. تحصیل ناصرآباد

ضلع نیلم[ترمیم]

  1. تحصیل آٹھمقام
  2. تحصیل شاردہ

پونچھ ڈویژن[ترمیم]

ضلع باغ[ترمیم]

  1. تحصیل باغ
  2. تحصیل دھیر کوٹ
  3. تحصیل ہری خیل
  4. تحصیل ریڑہ
  5. تحصیل برپانی

ضلع حویلی[ترمیم]

  1. تحصیل حویلی
  2. تحصیل خورشید آباد
  3. تحصیل ممتاز آباد

ضلع پونچھ[ترمیم]

  1. تحصیل عباس پور
  2. تحصیل ہجیرہ
  3. راولاکوٹ تحصیل
  4. تحصیل تھورڑ

ضلع سدھنوتی[ترمیم]

  1. تحصیل بلوچ
  2. تحصیل مانگ
  3. تحصیل پلندری
  4. تحصیل تارڑ خیل

حوالہ جات[ترمیم]

  • "آزاد کشمیر - تحصیلوں، اضلاع اور ڈویژنوں کی فہرست"۔ politicpk.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2018