ابراہیم اول
وکیپیڈیا سے
ابراہیم اول 1640ء سے 1648ء تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالنے والا سلطان تھا۔ وہ 5 نومبر 1615ء کو استنبول میں پیدا ہوئے اور 12 یا 18 اگست 1648ء کو وفات پائی۔ وہ سلطان احمد اول کا بیٹا تھا۔ ان کی والدہ سلطان مہ پیکر تھیں۔
[ترمیم] ازواج
ابراہیم اول نے تین شادیاں کی۔
- پہلی شادی یوکرائن کی ترحان حاتس سے کی (ان سے محمد چہارم پیدا ہوئے)
- دوسری شادی سربیا کی صالحہ دلاسب سے کی (ان سے سلیمان دوم پیدا ہوئے)
- تیسری شادی پولینڈ کی خدیجہ معزز سے کی (ان سے احمد دوم پیدا ہوئے)
|
|||||||||||||||||
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔ en: Ibrahim