محمود اول
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمود اول 1648ء سے1687ء تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالنے والا سلطان تھا۔ وہ 2 اگست 1696ء کو ادرنہ محل میں پیدا ہوئے اور 13 دسمبر 1754ء کو توپ کاپی محل کے مقام پر وفات پائی۔ وہ مصطفی دوم کے بیٹے تھے اور ان کی والدہ سلطان صالحہ سلطان تھیں۔ انہوں نے حاجا علی جناب سے شادی کی۔
|
|||||||||||||||||
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔