انڈین پریمیئر لیگ کے میدانوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ ان سارے میدانوں کی فہرست جن پر انڈین پریمیئر لیگ کے اب تک ہونے والے سیزنوں کے میچ کھیلے گئے۔

میدانوں کی فہرست[ترمیم]

بھارت میں[ترمیم]

میدان شہر پہلا آخری تعداد میچ ہوم گراؤنڈ
ایم چناسوامی اسٹیڈیم بنگلور 2008 2018 74 Royal Challengers Bangalore (2008–2018)
پنجاب کرکٹ ایسوسی آئی ایس بندرا اسٹیڈیم اجیت گڑھ 2008 2018 49 کنگز الیون پنجاب (2008–2018)
فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم دہلی 2008 2018 67 دہلی کیپیٹلز (2008–2018)
ایڈن گارڈنز کولکاتا 2008 2018 70 کولکاتا نائٹ رائیڈرز (2008–2018)
وانکھیڈے اسٹیڈیم ممبئی 2008 2018 66 Mumbai Indians (2008–2018)
سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم جے پور 2008 2018 40 Rajasthan Royals (2008–2018)
راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم حیدرآباد، دکن 2008 2018 56 Deccan Chargers (2008–2012)
Sunrisers Hyderabad (2013–2018)
ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم چینائی 2008 2018 49 چنائی سپر کنگز (2008–2018)
ڈی وائی پاٹیل اسٹیڈیم نوی ممبئی 2008 2011 17 Mumbai Indians (2008)
Deccan Chargers (2010)
Pune Warriors (2011)
بریبورن اسٹیڈیم ممبئی 2010 2015 11 Mumbai Indians (2010)
Rajasthan Royals (2015)
باراباتی اسٹیڈیم کٹک 2010 2014 7 Deccan Chargers (2010–2012)
کنگز الیون پنجاب (2014)
کولکاتا نائٹ رائیڈرز (2014)
سردار پٹیل اسٹیڈیم احمد آباد (بھارت) 2010 2015 12 Rajasthan Royals (2010–2015)
ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم ناگپور 2010 2010 3 Deccan Chargers (2010)
ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم دھرم شالہ 2010 2013 9 کنگز الیون پنجاب (2010–2013)
جواہر لال نہرو اسٹیڈیم (کوچی) کوچی 2011 2011 5 Kochi Tuskers Kerala (2011)
ہولکر اسٹیڈیم اندور 2011 2018 9 Kochi Tuskers Kerala (2011)
کنگز الیون پنجاب (2017–2018)
ڈاکٹر وائی ایس راج شیکھر ریڈی اے سی اے-وی ڈی سی اے کرکٹ اسٹیڈیم وشاکھاپٹنم 2012 2016 11 Deccan Chargers (2012)
Sunrisers Hyderabad (2015)
Mumbai Indians (2016)
Rising Pune Supergiant (2016)
مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم پونے 2012 2018 38 Pune Warriors (2012–2013)
کنگز الیون پنجاب (2015)
Rising Pune Supergiant (2016–2017)
چنائی سپر کنگز (2018)
Raipur International Cricket Stadium رائے پور 2013 2016 6 دہلی کیپیٹلز (2013–2016)
جے ایس سی اے انٹرنیشنل اسٹیڈیم کمپلیکس رانچی 2013 2015 7 کولکاتا نائٹ رائیڈرز (2013)
چنائی سپر کنگز (2014)
سوراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم راجکوٹ 2016 2017 10 Gujarat Lions (2016–2017)
گرین پارک اسٹیڈیم کانپور 2016 2017 4 Gujarat Lions (2016–2017)

بیرون بھارت[ترمیم]

میدان شہر پہلا آخری تعداد میچ
نیولینڈز کرکٹ گراؤنڈ کیپ ٹاؤن 2009 2009 7
سینٹ جارج پارک کرکٹ گراؤنڈ پورٹ الزبتھ 2009 2009 7
کنگزمیڈ کرکٹ گراؤنڈ ڈربن 2009 2009 15
سپراسپورٹ پارک سینچورین، گاؤٹینگ 2009 2009 12
بفیلو پارک ایسٹ لندن، مشرقی کیپ 2009 2009 3
وانڈررز اسٹیڈیم جوہانسبرگ 2009 2009 8
De Beers Diamond Oval کمبرلی، شمالی کیپ 2009 2009 3
مانگاونگ اوول بلومفونٹین 2009 2009 2
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم ابوظبی (شہر) 2014 2014 7
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم شارجہ (شہر) 2014 2014 6
دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم دبئی 2014 2014 7

حوالہ جات[ترمیم]

سانچہ:انڈین پریمیئر لیگ