جوہری طاقتیں

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

ايٹمى طاقتوں سے مراد وہ ملك ہيں جو ايٹم بم بنانے كى صلاحيت ركھتے ہيں
ان كے نام یہ ہيں:

  1. شمالی کوریا
  2. امریکہ
  3. برطانیہ
  4. فرانس
  5. روس
  6. چين
  7. بھارت
  8. پاكستان

اسرائیل اور ایران پر بھی جوہری بم بنانے کا الزام ہے۔ اسرائیل نے 200 کے لگ بھگ ایٹم بم تیار کیے ہوئے ہیں لیکن اس نے آج تک کوئی بھی اعلانیہ ایٹمی تجربہ نہیں کیا۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں