حلومی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
حلومی
دیگر نام یونانی: χαλούμι، عربی: حلوم
ملک قبرص
ذریعۂ دودھ بکری، بھیڑ، بعض اوقات گائے
پاسچر شدہ تجارتی طور پر، نہ کہ روایتی طور پر
نسیج نیم ملائم
وقت تخمیر تجارتی نقطۂ نظر سے از کار رفتہ نہیں ہوتا، لیکن روایتی نقطۂ نظر سے ہو جاتا ہے۔[حوالہ درکار]
تصدیق غیر موجود
حلومی پنیر

حلومی (يونانی: χαλούμι) (ترکی: hellim) (عربی: حلوم) بکریوں اور بھیڑ کے دودھ سے بنا کا ایک نیم سخت قبرصی پنیر ہے۔ چونکہ اسکا نقطہ پگھلاؤ بہت زیادہ ہے اس لیے اسے آسانی سے تلا اور بھونا جا سکتا ہے۔ حلومی قبرص، یونان اور مشرق وسطی میں بہت مقبول ہے۔

تاریخ[ترمیم]

حلومی پنیر کی ابتدا قبرص سے ہوئی، ابتدائی طور پر قرون وسطی اور بازنطینی دور میں بنایا جاتا تھا۔

غذائی حقائق[ترمیم]

100 گرام حلومی کی تشکیل-

اشحام 26 گرام
نشاستہ 1.8 گرام
لحمیات 22 گرام
توانائی 322 کیلو کیلوریز
حلومی

بیرونی روابط[ترمیم]