"سائیں ظہور" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 65: سطر 65:


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
[http://saeen.net/saeen-zahoor-or-sain-zahoor/ سائیں ظہور دہائیوں سے درباروں پر گا رہے ہیں۔]
[http://saeen.net/saeen-zahoor-or-sain-zahoor/ سائیں ظہور دہائیوں سے درباروں پر گا رہے ہیں۔] {{wayback|url=http://saeen.net/saeen-zahoor-or-sain-zahoor/ |date=20140428014602 }}


{{اوکاڑہ}}
{{اوکاڑہ}}

نسخہ بمطابق 08:32، 7 مارچ 2021ء

سائیں ظہور
ذاتی معلومات
پیدائشاوکاڑہ، پاکستانپیدائش 1937
تعلقاوکاڑہ، پاکستان
اصناففوک موسیقی
پیشےموسیقار، گلوکار
آلاتاکتارا، تمبی
ریکارڈ لیبلپاکستان - کوک سٹوڈیو، پاکستان

سائیں ظہور (پنجابی: ਸੈਨ ਜ਼ਹੂਰ‎) (پیدائش: 1937) اوکاڑہ، پاکستان کے تعلق رکھنے والے ایک صوفی گلوکار ہیں۔ انہوں نے اپنی زندگی کا زیادہ وقت درباروں اور درگاہوں پر گزارا ہے۔ 2006ء سے پہلے ان کا کوئی کلام ریکارڈ نہیں ہوا تھا جبکہ وہ عوامی گلوکار ہونے کے وجہ سے بی بی سی ورلڈ میوزک ایوارڈ کے لیے نامزد بھی ہوئے تھے۔[1][2] سائیں ان کا نام نہیں ہے بلکہ یہ سندھی قوم کا ایک لقب ہے۔

زندگی

سائیں ظہور ساہیوال ڈویژن کے ایک ضلع اوکاڑہ، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ وہ اپنے گھر میں سب سے چھوٹے تھے اور انہوں نے پانچ سال کی عمر سے ہی گانا شروع کر دیا تھا۔ دس سال کی عمر میں انہوں نے گھر کو خیر آباد کہہ کر درباروں اور خانقاہوں کو اپنا مسکن بنا لیا۔

2006ء میں ان کا پہلا مجموعہ کلام آوازیں کے نام سے متھیلا ریکارڈز کے ذریعے منظر عام پر آیا۔ 2007ء میں انہوں نے ایک پاکستانی فلم خدا کے لیے کے لیے ایک گانا بھی گایا۔ 2011ء میں انہوں نے ایک برطانوی فلم ویسٹ از ویسٹ کے لیے گانا گایا اس کے علاوہ انہوں نے اس فلم میں اداکاری بھی کی۔[3]

مشہور گانے

  • تمبا (کوک سٹوڈیو سیزن 2)
  • اللہ ہو
  • نچنا پیندا اے
  • تیرے عشق نچایا
  • اک الف تیرے درکار (کوک سٹوڈیو سیزن 2)
  • اللہ ہو (کوک سٹوڈیو سیزن 6)
  • ربا ہو (کوک سٹوڈیو سیزن 6)

فلمیں

ان کی موسیقی اس فلم کے لیے استعمال کی گئی۔

حوالہ جات

  1. روبن ڈینیلوو (2 دسمبر 2005)۔ "صوفی چوائس"۔ دی گارڈین۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2007 
  2. آیون کرسلر۔ "فاتح بی بی سی میوزک ایوارڈز 2006ء سائیں ظہور، پاکستان"۔ بی بی سی۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2007 
  3. "sain zahoor brings the soul of sufi to west"۔ 01 اگست 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2014 

بیرونی روابط

سائیں ظہور دہائیوں سے درباروں پر گا رہے ہیں۔ آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ saeen.net (Error: unknown archive URL)