مندرجات کا رخ کریں

"فیفا کنفیڈریشنز کپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 285: سطر 285:
== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
{{زمرہ کومنز|Confederations Cup|FIFA Confederations Cup}}
{{زمرہ کومنز|Confederations Cup|FIFA Confederations Cup}}
* [http://www.fifa.com/confederationscup/index.html FIFA Confederations Cup], FIFA.com
* [http://www.fifa.com/confederationscup/index.html FIFA Confederations Cup] {{wayback|url=http://www.fifa.com/confederationscup/index.html |date=20100615194419 }}, FIFA.com


[[زمرہ:فیفا کنفیڈریشنز کپ]]
[[زمرہ:فیفا کنفیڈریشنز کپ]]

نسخہ بمطابق 14:58، 27 اگست 2021ء

فیفا کنفیڈریشنز کپ
FIFA Confederations Cup
قیام1992؛ 32 برس قبل (1992)
علاقہبین الاقوامی (فیفا)
ٹیموں کی تعداد8 (6 کنفیڈریشنز سے)
موجودہ چیمپئنز برازیل (چوتھی مرتبہ)
ویب سائٹسرکاری ویب سائٹ
2017 FIFA Confederations Cup

فیفا کنفیڈریشنز کپ (FIFA Confederations Cup) قومی ٹیموں کا ایک بین الاقوامی ایسوسی ایشن فٹ بال ٹورنامنٹ ہے جو فیفا کے تحت ہر چار سال بعد منعقد کیا جاتا ہے۔ یہ چھ فیفا وابستہ کنفیڈریشنز (ایشیائی فٹ بال کنفیڈریشن، افریقی فٹ بال کنفیڈریشن، کنفیڈریشن آف نارتھ، سنٹرل امریکا اور کیریبین ایسوسی ایشن فٹ بال، جنوب امریکی فٹ بال کنفیڈریشن، یونین آف یورپین فٹ بال ایسوسی ایشنز اور اوقیانوسیہ فٹ بال کنفیڈریشن) کے فاتحین، فیفا عالمی کپ فاتح اور میزبان کے درمیان کھیلا جاتا ہے۔

نتائج

شاہ فہد کپ

سال میزبان فاتح اسکور دوسرا مقام تیسرا مقام اسکور چوتھا مقام ٹیموں کی تعداد
1992
تفصیلات
 سعودی عرب
ارجنٹائن
3–1
سعودی عرب

ریاستہائے متحدہ
5–2
آئیوری کوسٹ
4
1995
تفصیلات
 سعودی عرب
ڈنمارک
2–0
ارجنٹائن

میکسیکو
1–1 (اضافی وقت)
(5–4پینلٹی)

نائجیریا
6

فیفا کنفیڈریشنز کپ

سال میزبان فاتح اسکور دوسرا مقام تیسرا مقام اسکور چوتھا مقام ٹیموں کی تعداد
1997
تفصیلات
 سعودی عرب
برازیل
6–0
آسٹریلیا

چیک جمہوریہ
1–0
یوراگوئے
8
1999
تفصیلات
 میکسیکو
میکسیکو
4–3
برازیل

ریاستہائے متحدہ
2–0
سعودی عرب
8
2001
تفصیلات
 جنوبی کوریا
 جاپان

فرانس
1–0
جاپان

آسٹریلیا
1–0
برازیل
8
2003
تفصیلات
 فرانس
فرانس
1–0 (اضافی وقت)
کیمرون

ترکیہ
2–1
کولمبیا
8
2005
تفصیلات
 جرمنی
برازیل
4–1
ارجنٹائن

جرمنی
4–3 (اضافی وقت)
میکسیکو
8
2009
تفصیلات
 جنوبی افریقا
برازیل
3–2
ریاستہائے متحدہ

ہسپانیہ
3–2 (اضافی وقت)
جنوبی افریقا
8
2013
تفصیلات
 برازیل
برازیل
3–0
ہسپانیہ

اطالیہ
2–2 (اضافی وقت)
(3–2پینلٹی)

یوراگوئے
8
2017
تفصیلات
 روس 8

اولین چار میں آنے والی ٹیمیں

ٹیم فاتحین دوسرا مقام تیسرا مقام چوتھا مقام
 برازیل 4 (1997, 2005, 2009, 2013*) 1 (1999) 1 (2001)
 فرانس 2 (2001, 2003*)
 ارجنٹائن 1 (1992) 2 (1995, 2005)
 میکسیکو 1 (1999*) 1 (1995) 1 (2005)
 ڈنمارک 1 (1995)
 ریاستہائے متحدہ 1 (2009) 2 (1992, 1999)
 آسٹریلیا 1 (1997) 1 (2001)
 ہسپانیہ 1 (2013) 1 (2009)
 سعودی عرب 1 (1992*) 1 (1999)
 جاپان 1 (2001*)
 کیمرون 1 (2003)
 چیک جمہوریہ 1 (1997)
 جرمنی 1 (2005)
 ترکیہ 1 (2003)
 اطالیہ 1 (2013)
 یوراگوئے 2 (1997, 2013)
 آئیوری کوسٹ 1 (1992)
 نائجیریا 1 (1995)
 کولمبیا 1 (2003)
 جنوبی افریقا 1 (2009*)
*: میزبان

حوالہ جات

بیرونی روابط