"این اے-143 (ساہیوال-3)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 18: سطر 18:
}}
}}


'''حلقہ این اے-143''' (ساہیوال-3) [[پاکستان قومی اسمبلی]] کا ایک حلقہ ہے یہ [[ضلع ساہیوال]] کا تیسرا حلقہ ہے۔<ref>{{Cite web |title=ECP - Election Commission of Pakistan |url=https://www.ecp.gov.pk/frmGenericPage.aspx?PageID=3308 |access-date=2022-12-25 |website=www.ecp.gov.pk}}</ref>
'''حلقہ این اے-143''' (ساہیوال-3) [[پاکستان قومی اسمبلی]] کا ایک حلقہ ہے یہ [[ضلع ساہیوال]] کا تیسرا حلقہ ہے۔<ref>{{Cite web |title=ECP - Election Commission of Pakistan |url=https://www.ecp.gov.pk/frmGenericPage.aspx?PageID=3308 |access-date=2022-12-25 |website=www.ecp.gov.pk |archive-date=2022-11-26 |archive-url=https://web.archive.org/web/20221126224432/https://www.ecp.gov.pk/frmGenericPage.aspx?PageID=3308 |url-status=dead }}</ref>


== عام انتخابات 2002ء ==
== عام انتخابات 2002ء ==

حالیہ نسخہ بمطابق 18:37، 16 فروری 2024ء

این اے-143 (ساہیوال-3)
NA-143 Sahiwal-III
حلقہ
برائے National Assembly of Pakistan
علاقہSahiwal Tehsil (partly) and Chichawatni Tehsil (partly) including Chichawatni City of Sahiwal District
ووٹر584,698 [1]
حلقہ
رکنVacant
پچھلا حلقہNA-163 Sahiwal-IV

حلقہ این اے-143 (ساہیوال-3) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے یہ ضلع ساہیوال کا تیسرا حلقہ ہے۔[2]

عام انتخابات 2002ء[ترمیم]

مزید معلومات: پاکستانی عام انتخابات، 2002۔

10 اکتوبر 2002 کو عام انتخابات ہوئے۔ نیشنل الائنس کے سردار فاروق احمد خان لغاری 39,312 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

انتخابات 2008ء[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

18 فروری 2008 کو عام انتخابات ہوئے۔ مسلم لیگ (ق) کے ملک نعمان احمد لنگڑیال 39,864 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

انتخابات 2013ء[ترمیم]

مزید معلومات: پاکستانی عام انتخابات، 2013

11 مئی 2013 کو عام انتخابات ہوئے۔ مسلم لیگ ن کے چوہدری محمد منیر اظہر 89,126 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے اور رکن قومی اسمبلی بن گئے۔

عام انتخابات 2018ء[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2018ء عام انتخابات 2018: NA-149 ساہیوال-III

انتخابات 2024ء[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2024ء

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 

بیرونی روابط[ترمیم]