این اے-58 (چکوال)
این اے-58 (چکوال) NA-58 Chakwal | |
---|---|
حلقہ | |
برائے National Assembly of Pakistan | |
علاقہ | Chakwal Tehsil (partly) including Chakwal city, Kallar Kahar Tehsil (partly) and Choa Saidan Shah Tehsil of Chakwal District |
ووٹر | 551,011 [1] |
حلقہ | |
رکن | Vacant |
پچھلا حلقہ | NA-60 Chakwal-I |
حلقہ این اے-58 (چکوال) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔
NA-58 Chakwal (این اے-58، چکوال) is a constituency for the National Assembly of Pakistan.[2]
انتخابات 2008ء[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
نتائج[ترمیم]
اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔
ایاز عامر قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[3]
انتخابات 2013ء[ترمیم]
2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔
نتیجہ [4][ترمیم]
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
میجر ریٹائرڈ طاہر اقبال | پاکستان مسلم لیگ (ن) | 129159 |
سردار غلام عباس | آزاد | 100100 |
راجا یاسر ہمایوں سرفراز | پاکستان تحریک انصاف | 47546 |
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے میجر ریٹائرڈ طاہر اقبال نے 129159 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات 2018ء[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022
- ↑ "Election result 2008 for NA-60"۔ ECP۔ 15 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 07 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2013