این اے۔228 (دادو۔2)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
این اے۔228 دادو۔II
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع دادو کی تحصیل جوہی اور تحصیل دادو۔
ووٹر451,062 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔235 دادو-II

(2018)
این اے۔232 دادو۔ll

(2002 سے 2013)

حلقہ این اے۔228 دادو۔II صوبہ سندھ کے ضلع دادو سے پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔ یہ ضلع دادو کی تحصیل دادو اور جوہی کے علاقوں پر مشتمل ہے۔ اس حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 451,062 ہے۔[2]

انتخابات 2008ء[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

نتائج[ترمیم]

اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

رفیق احمد جمالی قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے۔[3]

انتخابات 2013ء[ترمیم]

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے تھے۔

انتخابات 2018[ترمیم]

الیکشن 2018: این اے۔235 دادو-II

امیدوار جماعت ووٹ
رفیق احمد جمالی پاکستان پیپلز پارٹی 81,200
کریم علی جتوئی پاکستان تحریک انصاف 63,008
دیگر امیدوار (8) متفرق 25,198
کل ڈالے گئے ووٹ 178,696
مسترد کردہ ووٹ 9,290
کل درست ووٹ 169,406
کل رجسٹرڈ ووٹر 359,762

نتیجہ پاکستان پیپلز پارٹی کے رفیق احمد جمالی نے 81,200 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔

انتخابات 2024[ترمیم]

قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. Election Commission of Pakistan". ecp.gov.pk. Retrieved 2024-01-06.
  3. "Election result 2008 for NA-232"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 

بیرونی روابط[ترمیم]