این اے۔160 (بہاولنگر-1)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
این اے۔160 (بہاولنگر-1)
NA-160 Bahawalnagar-I
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع بہاولنگر کی تحصیل منچن آباد اور تحصیل بہاولنگر (جزوی)۔
ووٹر441,348 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔188 بہاولنگر-1 (2002 سے 2013)

حلقہ این اے۔160 (بہاولنگر-1) پنجاب کے ضلع بہاولنگر سے پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔[2]

انتخابات 2008[ترمیم]

محمد اختر خادم عرف خادم حسین نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[3]

انتخابات 2013[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[4]


امیدوار جماعت ووٹ
سید محمد اصغر آزاد 90361
محمد اختر خادم پاکستان مسلم لیگ (ن) 88027
سید احمد شاہ پاکستان سنی تحریک 7212

نتیجہ [5]

آزاد امیدوار سید محمد اصغر نے 90361 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2018ء[ترمیم]

عام انتخابات 2024ء[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 
  3. "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012 
  4. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013 
  5. "آرکائیو کاپی"۔ 06 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2013