خط الوقت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

خط وقت انگریزی اصطلاح (Timeline) کے قریب ہے۔ یہ وقت کے مسلسل ایک سے زیادہ (دو یا دو سے زیادہ) نکات کو کہا جاتا ہے۔ اس تسلسل زمانی کے ذریعے وقت کی پیمائش کے پیمانے بھی مرتب کئے جاتے ہیں۔ نیز اس سے ایک یا ایک سے زیادہ دورانیہ ، دور یا زمانہ بھی ترتیب دیا جا سکتا ہے۔ اور مختلف نظام الاوقات بھی ایک خط وقت پر واقع ہوتے ہیں۔ ایک منٹ ساٹھ ثانیوں کے خط وقت پر محیط ہے یا ایک صدی سو سال کے خط وقت کے تسلسل کا نام ہے۔ یا کسی شخص کا زندگی نامہ ایک خط وقت پر تحریر کیا جاتا ہے۔

علوم طبیعییات نیز دیگر علوم میں بھی یہ اصطلاح استعمال ہوتی ہے نیز اس کے دیگر معنی بھی ہیں۔