خلیج کیمبرج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

خلیج کیمبرج (Cambridge Gulf) (14°54′S 128°14′E / 14.9°S 128.233°E / -14.9; 128.233) مغربی آسٹریلیا کے شمالی ساحل پر ایک خلیج ہے۔ خلیج میں بہت سے دریا بہتے ہیں جن میں دریائے اورد (Ord Riverدریائے پیٹیکاسٹ (Pentecost Riverدریائے ڈیوریک (Durack Riverدریائے کنگ (King River) اور دریائے فارسٹ (Forrest River) شامل ہیں۔ [1]

خلیج میں ہر روز دو بڑے سمندری بہاؤ 9 میٹر (30 فٹ) سے 7 میٹر (23 فٹ) کا سامنا ہوتا ہے۔

تاریخ[ترمیم]

علاقے کے روایتی اسکے مالکان جیجی (Jeidji) لوگ ہیں۔ [2]

17 ستمبر، 1819 کو فلپ پارکر کنگ (Phillip Parker King) بحری جہاز ایچ ایم ایس مرمیڈ پر علاقے کا دورہ کیا جو کہ پورے شمالی آسٹریلوی ساحل کی نقشہ سازی کر رہا تھا۔ وہ جزیرہ لیکروس پر اترا، جہاں سے اس نے جنوب میں ایک "گہری خلیج" کو دیکھا۔ [3]

ایچ ایم ایس مرمیڈ وہاں کئی دن تک رکا ریا، اور فلپ پارکر کنگ (Phillip Parker King) نے خلیج کو خلیج کیمبرج کا نام دیا۔ جو کہ تاریخ دانوں کے مطابق کیمبرج کے ڈیوک کے نام پر ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]