خلیج ایکسماوتھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
خلیج ایکسماوتھ
خلیج ایکسماوتھ میں ایک آبی پرندہ

خلیج ایکسماوتھ (Exmouth Gulf) مغربی آسٹریلیا کے شمال مغرب میں ایک خلیج ہے۔ یہ شمال مغربی کیپ اور مغربی آسٹریلیا کے ساحل کے درمیان واقع ہے.

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔