آبنائے انویسٹیگیٹر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

آبنائے انویسٹیگیٹر (Investigator Strait) جزیرہ نما یورک، آسٹریلیا اور جزیرہ کینگرو کے درمیان ایک جسم آب ہے۔

آبنائے انویسٹیگیٹر کا نام کیپٹن میتھیو فلینڈرز (Captain Matthew Flinders) نے جنوبی آسٹریلیا کے ساحل کی نقشہ سازی کے دوارن 1802 اپنے جہاز ایچ ایم ایس انویسٹیگیٹر کے نام پر دیا۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ H. M. Cooper, 'Flinders, Matthew (1774-1814)', Australian Dictionary of Biography, Volume 1, MUP, 1966, pp 389-391.


Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔