خلیج جوزف بوناپارٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

خلیج جوزف بوناپارٹ (Joseph Bonaparte Gulf) (14°06′S 128°50′E / 14.1°S 128.833°E / -14.1; 128.833) شمالی علاقہ، آسٹریلیا کے ساحل اور مغربی آسٹریلیا کے درمیان ایک جسم آب ہے جو کہ بحیرہ تیمور کا حصہ ہے۔

اسکا نام نپولین بوناپارٹ کے بھائی جوزف بوناپارٹ کے نام پر ہے جو کہ فرانسیسی ایکسپلورر اور تاریخ طبیعی کا ماہر نکولس باودن نے 1803 میں دیا۔ [1]

اسے اکثر آسٹریلیا میں "خلیج بوناپارٹ" کے طور پر یاد جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]


Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔