خلیج وان دیمن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
خلیج وان دیمن

خلیج وان دیمن (Van Diemen Gulf) (11°49′S 131°57′E / 11.817°S 131.95°E / -11.817; 131.95متناسقات: 11°49′S 131°57′E / 11.817°S 131.95°E / -11.817; 131.95) ارنہم لینڈ (Arnhem Land) اور جزیرہ میلول (Melville Island) کے درمیان ایک خلیج ہے۔

یہ مغرب میں بحیرہ تیمور سے بذریعہ آبنائے کلیرنس منسلک ہے، اور بحیرہ آرافرا سے بذریعہ آبنائے دندس منسلک ہے۔

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔