آبنائے کلیرنس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

آبنائے کلیرنس (Clarence Strait) شمالی آسٹریلیا میں جزیرہ میلول (Melville Island) کو آسٹریلیا سے جدا کرتی ایک آبنائے ہے۔ آبنائے کلیرنس مغرب میں خلیج بیگل کو مشرق میں خلیج وان دیمن سے ملاتی ہے۔ یہ ڈارون شہر سے تقریبا 50 کلومیٹر (31 میل) شمال میں واقع ہے۔

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔