ذہانت

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

ذہانت (intelligence) اصل میں عقل (mind) کی وہ صلاحیت یا خاصیت ہوتی ہے کہ جسکی مدد سے وہ کسی بات یا تجربے کا ادراک و فہم کر سکتی ہو یعنی اسکو سمجھ سکتی ہو۔ اس سمجھ بوجھ کے عمل میں بہت سی mental خصوصیات شامل ہوتی ہیں جن میں سبب ، منصوبہ ، بصیرت اور تجرید (abstraction) وغیرہ شامل ہیں۔


[ترمیم] مزید دیکھیۓ

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں