الربع الخالی
وکیپیڈیا سے
(ربع الخالی سے رجوع مکرر)
الربع الخالی دنیا کے عظیم صحراؤں میں سے ایک ہے۔ یہ بنیادی طور پر سعودی عرب میں واقع ہے اور اس کا رقبہ 650,000 مربع کلومیٹر ہے یعنی بیلجیم، نیدرلینڈز اور فرانس کے مجموعی رقبے سے بھی زیادہ [1]۔ اس کے کچھ حصے یمن، متحدہ عرب امارات اور عمان میں بھی ہیں۔ اس میں کوئی آبادی نہیں ہے۔ گرمیوں میں درجہ حرارت 55 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ہو جاتا ہے اور ریت کے طوفان آتے ہیں جن کے بلندی مینار پاکستان سے بھی زیادہ ہوتی ہے۔ قدیم زمانے میں اس میں کئی شہر واقع تھے جو تباہ ہو چکے ہیں مثلاً ارم ذات العماد جو ایک ہزار ستونوں کا شہر مشہور تھا۔ اس کے آثار بیسویں صدی میں برآمد ہوئے ہیں۔ یہ علاقہ تیل کے وسیع ذخائر رکھتا ہے۔
[ترمیم] حوالہ جات
| دنیا کے عظیم صحرا |
|---|
| عرب | کاراکم | ایٹاکاما | باجا کیلی فورنیا | چیہواہوان | دشت کویر | دشت لوط | گوبی | گریٹ بیسن | گریٹ سینڈی | کالاہاری | لیبیا | موجاو | | نمیب | نفود| نوبین | ربع الخالی | صحرائے اعظم | | شام | ٹکلا مکان | تھر | سمپسن |