ریچھ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
wikipedia:How to read a taxoboxHow to read a taxobox
ریچھ (Bear)
ایک عمومی ریچھ
ایک عمومی ریچھ


قـواعـد اسـم بنـدی
ساحہ:
domain
حقیقی المرکزیہ
مملکہ:
kingdome
حیوانات
جماعت:
class
پستانیہ
طبقہ:
order

گوشت خور
خاندان:
family
Ursoidea
Caniformia
جنس:
genus
ریچھخن
انوع

ایک چوپایہ پستانیہ جانور ہے۔ دنیا بھر کی اس کی تقریباًً آٹھ اقسام پائی جاتی ہیں۔ ان کی بستیوں کی بڑی تعداد شمالی نصف کرہ میں جبکہ کچھ بستیاں جنوبی نصف کرہ میں بھی موجود ہیں۔ اس کے نر کو اُردو میں ریچھ اور مادہ کو ریچھنی کہا جاتاہے۔ ریچھ زیادہ تر براعظم شمالی امریکہ، جنوبی امریکہ، یورپ اور ایشیاء میں پائے جاتے ہیں۔ دورِ حاضر کے جدید ریچھ عام طور پر بڑے جسم، چھوٹی ٹانگوں، قدرے بڑی تھوتھنی، جھبرے بال، زمین پر ٹکاکر چلنے والے ہاتھ اور پنچے اور ایک چھوٹی دم کے حامل ہوتے ہیں۔ قطبی ریچھ زیادہ تر گوشت خور ہوتے ہیں جبکہ دیوقامت پانڈا کی خوراک بانس ہوتی ہے جبکہ باقی ماندہ چھ اقسام ہمہ خورہوتی ہیں اور ان کی خوراک میں زیادہ تر چھوٹے جانور اور پودے شامل ہیں۔

[ترمیم] مزید دکھیں

[ترمیم] حوالہ جات

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=ریچھ&oldid=505538’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں