سید محمد بکتاش
Appearance
سید محمد بکتاش | |
---|---|
(فارسی میں: حاجی بکتاش ولی) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1209ء نیشاپور |
وفات | سنہ 1271ء (61–62 سال) نو شہر |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلسفی ، شاعر ، متصوف |
پیشہ ورانہ زبان | فارسی ، قدیم اناطولی ترکی ، عربی |
تحریک | نو افلاطونیت |
درستی - ترمیم |
سید محمد بکتاش بکتاشیہ |
---|
بانی شخصیات |
واقعات |
درویشوں کے ایک سلسلہ بکتاشیہ کے بانی حاجی سید محمد بکتاش بن سید ابراہیم نیشا پور میں پیدا ہوئے۔ وہ شیخ احمد یسوی کے مرید تھے۔ 1280ء میں اناطولیہ جا کر ایک گاؤں میں مقیم ہو گئے۔ زہد و تقوی کی بنا پر بڑی شہرت پائی۔ سلطان اُور خاں عثمانی ( 1326ء / 1360ء ) نے نیا فوجی نظام قائم کرنا چاہا تو حاجی سید محمد بکتاش سے دعا کرائی۔ آپ ہی نے اس کا نام ینی چری (نئی فوج، عربی: انکشاریہ) رکھا۔ اس فوج کو عثمانی سلطنت کی توسیع و عظمت میں بڑی اہمیت حاصل رہی۔