غور

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

افغانستان کے 34 صوبوں میں سے ایک صوبہ جو وسطی و مغربی افغانستان کا علاقہ ہے۔ اس کا دارالخلافہ چغچران کا شہر ہے۔

[ترمیم] تاریخ

بارھویں صدی میں یہاں طاقتور اسلامی سلطنت قائم ہوئی جس نے غزنویوں کی میراث سنبھالی اور مرکز ہند میں حکومت کی بنیاد استوار کر دی۔ اس کی بڑی شاخ کا مرکز فیروز کوہ بعد ازاں ہرات تھا اور اس کی شاخیں غزنہ، بامیان اور بلخ میں بھی تھیں۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=غور&oldid=497305’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں