سلسلہ کوہ قراقرم
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(قراقرم سے رجوع مکرر)
| قراقرم | |
| پہاڑی سلسلہ | |
| بالتورو گلیشیر | |
| ملک
|
پاکستان چین ، ہندوستان
|
| اونچی چوٹی | کے ٹو |
| اونچائی | 8,611 میٹر |
| قراقرم کا نقشہ | |
قراقرم سلسلے کا سب سے اونچا پہاڑ کے ٹو
سلسلہ کوہ قراقرم پاکستان، چین اور بھارت کے سرحدی علاقوں میں واقع ہے۔ یہ دنیا کے چند بڑے پہاڑی سلسلوں میں شامل ہے۔ قراقرم ترک زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے کالی بھربھری مٹی۔
کے ٹو سلسلہ قراقرم کی سب سے اونچی چوٹی ہے۔ جو بلندی میں دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے۔ قراقرم میں 60 سے زیادہ چوٹیوں کی بلندی 7000 میٹر سے زائد ہے۔ اس سلسلہ کوہ کی لمبائی 500 کلومیٹر/300 میل ہے۔ دریائے سندھ اس سلسلے کا اہم ترین دریا ہے۔
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
| ویکیمیڈیا العام میں سلسلہ کوہ قراقرم سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |