محترمہ ارجمند بانو بیگم، مغل بادشاہ شاہ جہاں کی بیوی اور ملکۂ ہندوستان تھیں جو اپنی کنیت ممتاز محل کے نام سے مشہور ہوئیں۔ شاہ جہاں نے اس کی محبّت میں تاج محل تعمیر کیا۔